
اپنے گھر، دفتر یا پلازہ وغیرہ میں پینٹ کروانے سے پہلے ہماری منفرد پیش کش
سپر وال ٹیکس پلاسٹک ریزن فلنگ کی خصوصیات کا مطالعہ کیجئے۔
پائیداری اور مضبوطی
سپروال ٹیکس پلاسٹک ریزان فلنگ بازار سے دستیاب یا ہاتھ سے بنائی جانے والی زنک چک کی فلنگ سے قطعی مختلف فلنگ ہے۔
Rubber اور Plasticiser Acrylic سپر والتيكس
Plasticiser اور Acrylic کی بہترین آمیزش ہے Synthetic کا استعمال فلنگ کو اتنا دیر یا اور مضبوط بناتا ہے کہ جب تک سیمنٹ برقرار ہے فلنگ برقرار رہے گی ۔ Synthetic Rubber فلنگ میں پچک پیدا کرتا ہے۔ جس کی وجہ سے Peeling نہیں ہوتی اور پینٹ پھٹنے سے محفوظ ہو جاتا ہے۔
واٹر پروفنگ
سپر وال ٹیکس مکمل طور پر واٹر پروف فلنگ ہے۔ پانی سے دھوئی جا سکتی ہے سوئمنگ پول کے اندرونی سطح پر استعمال کی جاسکتی ہے۔ موسم برسات میں پورے اعتماد سے کام جاری رکھا جا سکتا ہے۔